ایلکاٹل نے یونائیٹڈ موبائل (یو ایم)کو اپنا دوسرا ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا
تازہ ترین : 1

ایلکاٹل نے یونائیٹڈ موبائل (یو ایم)کو اپنا دوسرا ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا

کراچی ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) ایلکاٹل نے یونائیٹڈ موبائل (یو ایم)کو اپنا دوسرا باضابطہ موبائل ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا۔مذکورہ تقرری سے ایلکاٹل کی موبائلز پاکستان بھر میں یو ایم کی وارنٹی کے ساتھ دستاب ہوں گے۔پاکستان،مصر اور مشرق وسطی میں ایلکاٹل کے جنرل مینیجر نعمان درانی کے مطابق پاکستان تھری جی اور فور جی کی اعلی مواقع رکھنے والی مارکیٹ ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 13:16:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں