14 اگست کے حوالے سے مختلف شہروں میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا
تازہ ترین : 1

14 اگست کے حوالے سے مختلف شہروں میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے تمام یونٹس اور صوبوں سے کہا ہے کہ وہ 14اگست کے حوالے سے مختلف شہروں میں سائیکلنگ مقابلوں کا انعقاد کریں۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن نے تمام صوبوں اور یونٹس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے شہروں میں جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لئے ایونٹس کا انعقاد کرے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 13:09:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں