وکلاء برادری کا کوئٹہ واقعہ پر سوگ
تازہ ترین : 1

وکلاء برادری کا کوئٹہ واقعہ پر سوگ

سکھر۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء)دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ میں وکلاء سمیت دیگر افراد کی شہادت کے سوگ میں وکلاء برادری نے معمول کی پیشہ وارانہ سرگرمیوں اور عدالتی امور میں حصہ نہیں لیا۔وکلاء نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور دہشتگردوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 12:57:41

اپنی رائے کا اظہار کریں