ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان ..
تازہ ترین : 1

ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان میں خطاب کریں گے

کراچی ۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست۔2016ء) ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور اور صدر سینٹر فار انٹرنیشنل ریسرچ اینڈ ایجوکیشن سید محمد کاظم سجادپور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کے ممبران سے خطاب کریں گے۔ تقریب شام ساڑھے 4 بجے ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کی لائبریری میں ہو گی۔
وقت اشاعت : 09/08/2016 - 12:52:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں