ٹھٹھہ کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، تلاش شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 11:52

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ): ٹھٹھہ کی سمندری حدود میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی ۔ ترجمان فشر فوک فورم کمال شاہ نے بتایا کہ کشتی میں 12 ماہی گیر سوار تھے۔ انہوں نے بتایا کہ کشتی میں سوار ماہی گیروں کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔