آپ اپنا کام جاری رکھیں، پیچھے مت ہٹیے گیا، ہم آپ کیساتھ ہیں: کوئٹہ حملے کے زخمی ..
تازہ ترین : 1
آپ اپنا کام جاری رکھیں، پیچھے مت ہٹیے گیا، ہم آپ کیساتھ ہیں: کوئٹہ حملے ..

آپ اپنا کام جاری رکھیں، پیچھے مت ہٹیے گیا، ہم آپ کیساتھ ہیں: کوئٹہ حملے کے زخمی کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے اپیل

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء) کوئٹہ حملے کے ایک زخمی نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں پیچھے مت ہٹیے گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پیر کی صبح ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ دونوں رہنماوں نے ایک ساتھ زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایک زخمی کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف سے اپیل کی گئی کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں پیچھے مت ہٹیے گیا۔ ہم آپ کیساتھ ہیں۔ کوئٹہ حملے کے زخمی نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

وقت اشاعت : 09/08/2016 - 01:42:16

اپنی رائے کا اظہار کریں