یوم آزادی کے سلسلہ میں مختلف کھیلو ں کے مقابلہ جا ت جا ری ہیں،ڈسٹرکٹ سپو رٹس آفیسر
تازہ ترین : 1

یوم آزادی کے سلسلہ میں مختلف کھیلو ں کے مقابلہ جا ت جا ری ہیں،ڈسٹرکٹ سپو رٹس آفیسر

لیہ۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )ڈسٹرکٹ سپو رٹس آفیسر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ سپو رٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں مختلف کھیلو ں کے مقابلہ جا ت جا ری ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ڈگری کا لج گر اوٴنڈ میں جشن آزادی فٹ با ل ٹو رنا منٹ جا ری ہے ۔ جس میں روزانہ شام 4بجے میچ منعقد کرا ئے جا رہے ہیں ۔ اور اس ٹو رنا منٹ کا فائنل 13اگست کو شام 7بجے کھیلا جا ئے گا ۔ انہو ں نے بتا یا کہ خواتین کی تفریخ کے لئے 9اگست کو صبح 9بجے ایم سی بوائز سکو ل میں لیڈیز ڈے کا پروگرام منعقد ہو گا ۔ اسی طرح صوبہ پنجا ب کے روایتی کھیل کبڈی کا ٹو رنا منٹ 9سے11اگست تک شام 4بجے میلاد گر اوٴنڈ میں ہو گا جبکہ دیسی کشتیاں 12سے14اگست تک شام 4بجے میلا د گراوٴنڈ میں ہو ں گے۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 23:08:15

اپنی رائے کا اظہار کریں