سانحہ کوئٹہ، کل تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے
تازہ ترین : 1
سانحہ کوئٹہ، کل تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے

سانحہ کوئٹہ، کل تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )گورنمنٹ ٹیچرایسوسی ایشن بلوچستان نے سانحہ کوئٹہ کے بعد کل(منگل کو ) کوئٹہ میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں سانحہ سول ہسپتال کے بعد کل کوئٹہ میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 22:56:06

اپنی رائے کا اظہار کریں