کوئٹہ میں ابتک خودکش دھماکوں میں7صحافی شہیدجبکہ4ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے
تازہ ترین : 1

کوئٹہ میں ابتک خودکش دھماکوں میں7صحافی شہیدجبکہ4ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنے

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )کوئٹہ میں اب تک خودکش دھماکوں میں 7 صحافی شہید جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں 4 صحافی کو نشانہ بنایا گیا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں اب تک خودکش دھماکوں میں 7 صحافی جن میں ملک ‘اعجاز رئیسانی ‘ سیف جان ‘ محمد اقبال ‘ شہزاد احمد اور محمود ہمدرد شہید ہوئے جبکہ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے اخبار جہاں کے چیف رپورٹر ڈاکٹرمجاہد چشتی ‘ آن لائن نیوز کے بیورو چیف ارشاد مستوئی ‘عبدالرسول اور محمد یونس شامل ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 22:43:39

اپنی رائے کا اظہار کریں