دنیا کے ارب پتی افراد کے مشترکہ شوق

Ameen Akbar امین اکبر پیر 8 اگست 2016 22:40

دنیا کے ارب پتی افراد کے مشترکہ شوق

دنیا بھر کے ارب پتی افراد ہر وقت کام ہی نہیں کرتے رہتے بلکہ اُن کے پاس فالتو وقت بھی ہوتا ہے۔ اس وقت کو کام میں لانے کےلیے دنیا بھر کے ارب پتی افراد کے اپنے اپنے شوق ہیں، تاہم ان کے بہت سے شوق مشترکہ بھی ہیں۔ ذیل میں ارب پتی کی فارغ اوقات میں مصروفیات کی تفصیل دی جا رہی ہے۔
1. انسان دوستی۔ فلاحی کاموں میں حصہ لینا۔56.3فیصد
2. سفر۔

31فیصد
3. فن۔28.7فیصد
4. فیشن اور سٹائل۔

(جاری ہے)

25.2فیصد
5. سیاست 22.2فیصد
6. مے نوشی15.5فیصد
7. کشتی رانی۔14.9 فیصد
8. صحت اور ورزش۔14.8فیصد
9. آٹو موبائلز۔14.5فیصد
10. چیزیں (نایاب) ذخیرہ کرنا۔14.1فیصد
11. فٹ بال/سوکر۔ 13.1فیصد
12. مطالعہ کرنا۔12.3فیصد
13. ثقافتی تقریبات میں حصہ لینا۔12.1فیصد
14. گولف۔11فیصد
15. کھانا۔10.9فیصد
16. شکار ۔8.8فیصد
17. زیورات۔8.1فیصد
18. مچھلی کا شکار۔7.8فیصد
19. گھڑیاں۔7.7فیصد
20. سکائنگ۔7.2فیصد

متعلقہ عنوان :