ڈی جی ایکسائز اینڈ نے 8ای ٹی او ز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

پیر 8 اگست 2016 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اکرم اشرف گوندل نے 8ای ٹی او ز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ای ٹی او ملک سلم کو زون 13سے سیالکوٹ ، افتخار کہوٹ کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ ،ارشد حمید کو فیصل آباد سے بھکر ، محمد نوید کو بھکر سے لاہور ، رانا ذوالفقار کو ای ٹی او لودھراں ،طارق سرفراز کو خانیوال اورراؤادریس کو ای ٹی او بہاولنگر تعینات کردیاگیا ۔