چین میں ٹریفک حادثہ کے باعث29سیاح زخمی
تازہ ترین : 1

چین میں ٹریفک حادثہ کے باعث29سیاح زخمی

مکاؤ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )چین کے خصوصی انتظامی خطہ مکا? میں ٹریفک حادثہ کے باعث29سیاح زخمی ہوگئے۔ پیر کے روز سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس اچانک عمارت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 29افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو امدادی کارکنوں نے فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 22:15:12

اپنی رائے کا اظہار کریں