مریدکے ‘خاتون گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق
تازہ ترین : 1

مریدکے ‘خاتون گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) مریدکے کی آبادی مبارک آباد میں گھریلو خاتون رضیہ بی بی گھر میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔بتایا جاتا ہے رضیہ بی بی خراب موبائل فون چارجر لگا رہی تھی کہ کرنٹ لگنے کا شکار ہوگئی اور موقع پر دم توڑ گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 22:03:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں