کراچی میں ڈوبنے والے شخص کی نعش لسبیلہ کے ساحل سے برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی میں ڈوبنے والے شخص کی نعش لسبیلہ کے ساحل سے برآمد

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء)کراچی میں سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی نعش بلوچستان کے ساحل سے قبضے میں لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے ساحل میں ڈوبنے والے شخص مرزا اسد کی نعش پیر کو بلوچستان کے ساحل لسبیلہ سے قبضے میں لے لی گئی جس سے َضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 21:51:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں