لاہور،قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش بر آمد
تازہ ترین : 1

لاہور،قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش بر آمد

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 25سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش بر آمد ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علا قے رائل پا ر ک میں نا معلو م 25سا لہ نو جو ان کی لاش ملی ہے مقا می پو لیس کا کہنا ہے کہ متو فی نشئی معلو م ہو تا ہے تا ہم اسکی لا ش پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نے جمع کر وا دی ہے تا حا ل متو فی کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔مز ید معلو م اور شنا خت کیلئے تھا نہ قلعہ گجر سنکھ کے اے ایس آ ئی نصیر احمد سے رابطہ اس نمبر پر 03087771668کر یں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 21:47:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں