افغان مہاجرین کے انخلا تک پاکستان میں دہشت گردی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 21:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا تک پاکستان میں دہشت گردی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد سرحد پار سے آتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد کو عملی جامع پہنا کر واپس چلے جاتے ہیں ۔ کوئٹہ سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے ، سانحے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جب تک افغان مہاجرین کا پاکستان سے انخلا نہیں ہوجاتا امن وامان قائم ہونا ناممکن ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.