شہید کیمرہ مین شہزاد خان نے پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹیاں اور1 بیٹا سوگوار چھوڑا ہے

پیر 8 اگست 2016 20:36

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء ) سول سنڈیمن ہسپتال میں خودکش حملے میں شہید ہونیوالے شہزاد خان نے پسماندگان میں بیوہ 2 بیٹیاں اور1 بیٹا سوگوار چھوڑا ہے شہزاد خان گزشتہ7 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :