11اگست کو سندھ بھر اقلیتوں اور 14اگست کو یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان
پی پی سندھ کی طرف سے کل کوئٹہ واقعے کے خلاف سوگ کا اعلان تمام ضلعی ہیڈکوارٹرمیں اقلیتوں اور یوم آزادی کی تقریبات منعقد کی جائے،صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو
پیر 8 اگست 2016 20:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر خوراک وپارلیمانی اموراور پی پی سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ نثار احمد کھوڑو نے کوئٹہ سول اسپتال واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشگردوں نے معصوم شہریوں ،وکلاء اورمیڈیا کے لوگوں پر بزدلانہ حملہ کرکے انتہائی وحشیانہ، قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم کیا ہے۔
نثار احمد کھوڑو نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ کل 9اگست کو پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں سوگ منایا جائے گااور اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والی روح کو ثواب پہنچانے کے لیئے خصوصی دعائیں کی جائیگی۔نثاراحمد کھوڑو نے کہا کہ 11اگست کو اقلیتی برادری کا دن پارٹی کی طرف سے ہر ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.