پاکستان اور امریکہ کی پارلیمانوں کے مابین وسیع بنیادوں پر تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں،دونوں ممالک کے مابین درینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں ،یہ باہمی اعتماد اور دوستی کی بنیادوں پر استوار ہیں
سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی امریکی رکن کا نگر یس سے ملا قات میں گفتگو
پیر 8 اگست 2016 20:23
اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی پارلیمانوں کے مابین وسیع بنیادوں پر تعلقات علا قائی چیلنجز کو حل کرنے میں کلیدی کردار اد ا کر سکتے ہیں،دونوں ممالک کے مابین درینہ دوستانہ تعلقات موجود ہیں جو باہمی اعتماد اور دوستی کی بنیادوں پر استوار ہیں ۔
وہ پیرکو امریکی کانگریس کے رکن کرسٹ سٹیورٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ۔اس موقع پر پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل بھی موجود تھے۔سپیکر نے پاک - امریکہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ابتدا ہی سے پاکستان کی سماجی ،معاشی اور افرادی قوت کی تر قی میں شر اکت دارکا کردار ادا کیا ہے ۔انہوں نے 9/11کے بعد رونما ہونے والی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات صر ف سٹر ٹیجک مفادات تک ہی محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک میں سائنس ،اقتصادیات ،تعلیم ،زراعت انسانی حقوق گڈگورنس کے شعبوں اور جمہوریت کے استحکام کے لیے وسیع تعاون موجود ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.