مسافروں کیلئے محفوظ اور آرام دہ سفری سہولتیں پہنچانے کیلئے کوئی کسر نہ اُٹھا رکھی جائے‘خواجہ سعد رفیق
مسافروں کی سہولت کیلئے تمام بڑے ریلوے سٹیشنوں سمیت ٹرینوں میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلئے فوری طور پر ایک ماڈل تیار کیا جائے
پیر 8 اگست 2016 20:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق مسافروں کی سہولت کے لیے تمام بڑے ریلوے سٹیشنوں سمیت ٹرینوں میں انٹرنیٹ اور وائی فائی فراہم کرنے کے لیے فوری طور پر ایک ماڈل تیار کیا جائے، اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی فہد رحما ن کی سربراہی میں ایک کمیٹی اگلے چند ہفتوں اپنی رپورٹ تیار کرکے پیش کرے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریلوے ہیڈ کواٹرز آفس لاہورمیں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ ریلوے ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ڈویژنوں میں بھی انٹرنیٹ اور وائی فائی کی سہولت اور ویڈیو کانفرنس کیلئے آلات نصب کئے جائیں تاکہ وقت ضائع کئے بغیر مشاورت کر کے محکمہ ریلوے کی مزیدبہتری کے لئے فوری اقدامات اُٹھائے جا سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.