بلوچستان میں حملہ پاکستان کو متحد دیکھنے والوں کے دل اور روح پر حملہ ہے
تازہ ترین : 1

بلوچستان میں حملہ پاکستان کو متحد دیکھنے والوں کے دل اور روح پر حملہ ہے

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں حملہ پاکستان کو متحد دیکھنے والوں کے دل اور روح پر حملہ ہے۔ انہوں نے سوموار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ۔ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان میں حملہ پاکستان کو متحد دیکھنے والوں کے دل اور روح پر حملہ ہے ۔ حملے کا شکار ہونے والے بھائیوں کیلئے دعا گو ہوں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 19:58:25

اپنی رائے کا اظہار کریں