وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کی مذمت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مقتول کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ بلال انور کاسی کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 19:57:06

اپنی رائے کا اظہار کریں