گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22اگست کو طلب کر لیا

پیر 8 اگست 2016 19:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا 23واں اجلاس 22اگست کو دوپہر کو طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال اجلاس کی صدارت کر یں گے جبکہ اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس بزنس ایڈ وئزر کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہوگا۔