کوئٹہ بم دھماکہ کے زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے جناح اور سول اسپتال کراچی میں ایمرجنسی ..
تازہ ترین : 1

کوئٹہ بم دھماکہ کے زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے جناح اور سول اسپتال کراچی میں ایمرجنسی نافذ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 اگست ۔2016ء )سیکرٹری محکمہ صحت حکومت سندھ احمد بخش ناریجو نے کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے لیے جناح اور سول اسپتال کراچی میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔انہوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسنگ اسٹاف الرٹ رہے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں ۔واضح رہے کہ کوئٹہ دھماکہ میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 19:07:04

اپنی رائے کا اظہار کریں