افغانستان:ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔افغان میڈیا
تازہ ترین : 1
افغانستان:ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔افغان ..

افغانستان:ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔افغان میڈیا

کابل(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اگست2016ء):افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کارمیں‌بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ ہوگیا ہے۔جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لےلیا ہے۔دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی بتایا رہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 18:49:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں