سول ہسپتال دھماکے کے شدید زخمیوں کو C130کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا
پیر 8 اگست 2016 18:49
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکے میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے ناموں کی فہرست سول ہسپتال وضع کردی گئی فہرست کے مطابق جاں بحق ہونے والے 68میں سے35 افراد کی شناخت ہوگئی جن میں آج نیوز کے کیمرہ مین شہزاد ، ڈان نیوز کے کیمرہ مین محمود خان ،بلوچستان بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر باز محمد کاکڑ سمیت ایڈوکیٹ اشرف ، ایڈوکیٹ حفیظ اﷲ ، ایڈوکیٹ وزیر ،ایڈوکیٹ نوارﷲ کاکڑ ، ایڈوکیٹ رحمت خروٹی ، ایڈوکیٹ داودٔ کاسی ، ایڈوکیٹ ناصر کاکڑ ، ایڈوکیٹ تمور شاہ ، ایڈوکیٹ نصیر احمد، ایڈوکیٹ بشیر ، ایڈوکیٹ فاروق، ایڈوکیٹ عباس محمد ، ایڈوکیٹ ارباب گل زین، ایڈوکیٹ عسکر خان ،ایڈوکیٹ ریحام بی بی ، ایڈوکیٹ عبدالغنی ، ایڈوکیٹ اسماعیل ، ایڈوکیٹ نورالدین ، ایڈوکیٹ سلیم بٹ ، ایڈوکیٹ خورشید احمد، ایڈوکیٹ عطاء اﷲ، ایڈوکیٹ اصغر پانیزئی ،غوث الدین، ایڈوکیٹ غلام ، ایڈوکیٹ منظر صدیق ،عبداﷲ ، ایڈوکیٹ محمدایوب ،ایڈوکیٹ ناظر ،جبکہ دو نامعلوم افراد جو بظاہر وکلاء معلوم ہوتے کی شناخت نہیں ہوپائی دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں مندرجہ ذیل نام شامل ہیں، گل احمد ، نجیب الدین، امجد فیض اﷲ ، مجیب بازئی، نسیم ، حمید اﷲ ، عبدالستار، ایوب ترین، ضمیر ، جمال الدین، طارق ، معشوق علی ، شبیر ، عبدلقاہر ، چاکر ، قاضی ، باغ ، روف عطاء ، محیب اﷲ ،نصیب اﷲ ، عندلیب ، روبینہ ، پروین، زار بی بی ، محمد عباس، عبدالولی ، نصیب اﷲ ، امین اﷲ ، راجیش ناتی، موکیش کہولی ، مظہر سید غنی ، گل حسن ، عبدالجلال ، عدیل حسین ، عصمت اﷲ ، شہزاد گل راشد زیب ، ظفر حسین ، جہانزیب ، فتح محمد ، محمد اسلم ، دوست محمد، سید غلام حیدر ، یاسر ،عصمت اﷲ خالد ، کامران جیلانی ، محمود کھوکھر ، حبیب الرحمان ، مسعود خان ، عبدالمالک ، مسعود ترین، اسد سعید عبدالروف ، محمد ابراہیم ، امام بخش مہراب خان، عبدالمالک ، شاہرانی ، نجیب الرحمان، عطاء الرحمان ، شعیب امان ، غلام سرور ، احمد نواز ، محمد سعید، فرید اﷲ ، نزید احمد، طارق ،غلام اکرام اﷲ ، غلام عباس ، آغا نادر شاہ ، محمد رفیق ، حمید اﷲ ، عبدالکریم ، عبدالستار ، رحمت اﷲ فدا، ارباب طاہر عبدالوہاب ، سمیع اﷲ ، انور وسیم ، محمد عابد ، بی بی ذلیخا، نعیم کاکڑ ، خالد ، سمیع اﷲ ، شمال اور رضا بخش شامل ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.