تین کلینک سیل

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 8 اگست 2016 18:03

کسووال چیچہ وطنی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء )ڈرگ کنٹرولر ساہیوال نے عطائیوں کے تین کلینک سیل کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرگ کنٹرولر ساہیوال ظہیرالدین بابر نے عطا عالم شیر 116بارہ ایل، محمد طارق شمس پورہ چیچہ وطنی اور محمد سلیم مہر آباد چیچہ وطنی کے کلینک سیل کر دیئے۔