منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 8 اگست 2016 18:01

منشیات فروش شراب سمیت گرفتار

کسووال چیچہ وطنی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 08 اگست۔2016ء ) کسووال پولیس نے نواحی چک 118بارہ ایل کے منشیات فروش سرفراز جٹ عرف بھپا سے 25بوتل ولائتی شراب برآمد کرکیسے گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزم کو مخبر کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :