پیپلزپارٹی سندھ کا سانحہ کوئٹہ کے خلاف کل یوم سوگ منانے کا اعلان
دہشگردوں نے معصوم شہریوں ،وکلاء اورمیڈیا کے لوگوں پر بزدلانہ حملہ کرکے ناقابل معافی جرم کیا ہے،نثار احمد کھوڑو
پیر 8 اگست 2016 17:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر خوراک وپارلیمانی اموراور پی پی سندھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ نثار احمد کھوڑو نے کوئٹہ سول اسپتال واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشگردوں نے معصوم شہریوں ،وکلاء اورمیڈیا کے لوگوں پر بزدلانہ حملہ کرکے انتہائی وحشیانہ، قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم کیا ہے۔
نثار احمد کھوڑو نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل(منگل) پارٹی کی جانب سے سندھ بھر میں سوگ منایا جائے گااور اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والی روح کو ثواب پہنچانے کے لیئے خصوصی دعائیں کی جائیگی۔نثاراحمد کھوڑو نے کہا کہ 11اگست کو اقلیتی برادری کا دن پارٹی کی طرف سے ہر ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.