دبئی: ٹریفک پولیس کا حادثات کی روک تھام کے لیے ڈرائیوروں کے لیئے سخت قوانین کے اجرا کا منصوبہ
پیر 8 اگست 2016 17:28
دبئی: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء): متحدہ عرب امارات میں بڑھتے ہوئے حادثات کو دیکھتے ہوئے ٹریفک پولیس نے ڈرائیوروں پر سخت جرمانے عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
(جاری ہے)
دبئی ٹریفک پولیس کے سربراہ سیف المضروعی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم آئندہ کچھ روز میں شہر کی کئی سڑکوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں پر سخت جرمانے عائد کرنے کے بارے میں منصوبندی کر رہے ہیں۔
2016کے پہلے چھ ماہ میں مختلف حادثات میں 112افراد جاں بحق ہوئے ۔ جبکہ 2015 میں اسی عرصے کے دوران 77افراد جانبحق ہوئے تھے۔ المضروعی نے بتایا کہ دبئی ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والوں کا پتہ چلانے کے لیے نیا سسٹم اپنایا ہے ۔ جس سے کسی بھی تیز رفتار گاڑی کو ٹریس کرنے میں آسانی ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.