چین کا ٹریژری بانڈ یوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ٹریژری بانڈ یوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) چین کے ٹریژری بانڈ فیوچر پیر کو اضافے پر بند ہوئے ، ستمبر 2016ء میں سودے کاکنٹریکٹ 0.01فیصد کے اضافے سے 101.73یوآن ( قریباً 15.27امریکی ڈالر )، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.03فیصد کے اضافے سے 101.46یوآن مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کے اضافے سے 101.45یوآن پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 08/08/2016 - 17:02:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں