چین کے سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چین کے سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) چین کے سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے ۔ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.93فیصد کے اضافے سے 3004.28پوائنٹس ، شینزن انڈیکس 1.22فیصد کے اضافے سے 10468پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق ۔سٹائل برڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر کاروبار کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.02فیصد کے اضافے سے 130.59پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 08/08/2016 - 17:02:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں