ریو ڈی جنیرو ، ویٹ لفٹنگ میں مردوں کے 50کلوگرام کے مقابلوں کے نتائج

پیر 8 اگست 2016 17:01

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز ویٹ لفٹنگ میں مردوں کے 56کلوگرام کے مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے ۔ :1لونگ چنگ چوان(چین )307عالمی ریکارڈ ،:2۔

(جاری ہے)

اوم ین چول ( ڈی پی آر کوریا )303،:3۔ سنچسٹ کورو اتھونگ (تھائی لینڈ 289 ،:4ارلی چونوے (قازقستان )278،:5۔لی کوووک ٹوان ٹران (ویتنام )275،:6جیب ڈی لس سلاس ڈی لا روسا (کولمبیا )266،:7۔مکروسکرانٹنو (اٹلی )264،:8وٹون سنگمون (تھائی لینڈ )261۔

متعلقہ عنوان :