چینی تائپی کی کھلاڑی نے خواتین کے 53کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ جیت لیا
تازہ ترین : 1

چینی تائپی کی کھلاڑی نے خواتین کے 53کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلہ جیت لیا

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء)چینی تائپی کی ہسو چنگ نے گذشتہ روز اولمپک گیمز میں 212کلو گرام کے مجموعی وزن کے ساتھ خواتین کے 53کلوگرام وزنی ویٹ لفٹنگ مقابلے کا طلائی تمغہ حاصل کرلیا ، فلپائن کی ہیڈیلائن نے چاندی جبکہ جنوبی کوریا کی جون جن ہی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 17:00:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں