ریو ، خواتین کے 53کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے کے نتائج
تازہ ترین : 1

ریو ، خواتین کے 53کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے کے نتائج

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء)ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز خواتین کے 53کلو گرام ویٹ لفٹنگ مقابلے کے نتائج حسب ذیل رہے ۔ ##:1۔ہسو شوچنگ (چینی تائپی )،212کلوگرام ، :2۔ہیڈ لائن ڈیاز (فلپائن )210،:3۔یون جن ہی (جنوبی کوریا )199،:4۔ایبیکا کوہا (لٹویا )197،:5روسین ڈوس ریسن سنٹوس (برازیل )193،:6۔دیوی سیفتری (انڈونیشیا )185۔
وقت اشاعت : 08/08/2016 - 17:00:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں