مدرسے کے باہر سے تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا۔
تازہ ترین : 1

مدرسے کے باہر سے تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا۔

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء)مدرسے کے باہر سے تیرہ سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک 147-ebکے شوکت علی کا تیرہ سالہ بیٹا محمد افضال قاری عبداللہ کے مدرسہ میں تعلیم حاصل کرتا تھا۔قاری عبداللہ نے فون پر شوکت علی کو اطلاع دی کی عشاء کے وقت اس کا بیٹا مدرسہ سء باہر نکلا لیکن واپس نہیں آیا اس دیگر لوگوں ساتھ تلاش کیا گیا ہے لیکن مل نہیں رہا اس کو نامعلوم ملزموں اغوا کرکے لے گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 16:51:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں