نوواک جوکووچ اولمپکس کے پہلے ہی رانڈ میں شکست کھا گئے
پیر 8 اگست 2016 16:50
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اگست۔2016ء) ٹینس کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اولمپکس کے پہلے ہی رانڈ میں شکست کھا گئے جبکہ فٹبال میں جرمنی اور کوریا کا میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔
(جاری ہے)
ریو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں عالمی چیمپئن جرمنی کو شدید دھچکا لگا، جنوبی کوریا نے اسے ٹف ٹائم دیا،ایشین ٹیم نے برتری حاصل کی جسے جرمن نے پہلے ہی ہاف میں برابر کر دیا، دوسرے ہاف میں کھیل مزید تیز ہو گیا، کبھی جرمنی نے گول بنایا تو کبھی کوریا نیجرمن ٹیم آخری لمحات میں تیسرا گول بنا کر شکست سے بچ پائی۔
ادھر ٹینس کے مقابلوں میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا ، عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ پہلے ہی راونڈ میں ارجنٹینا کے ڈیل پوٹرو سے شکست کھا گئے۔ویمنز کے ڈبلز ایونٹ میں امریکا کی ولیمز سسٹرز کو بھی پہلے ہی راونڈ میں شکست ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.