چیف جسٹس آف پاکستان کی کو ئٹہ دھما کے کی مزمت
تازہ ترین : 1

چیف جسٹس آف پاکستان کی کو ئٹہ دھما کے کی مزمت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں بد ترین دہشتگردی کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔چیف جسٹس نے امید ظاہر کی کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے ملک بھر میں سکیورٹی اقدامات مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان اور عدالت عظمیٰ کے دیگر ججز نے کوئٹہ دہشتگردی کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 16:48:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں