پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے
تازہ ترین : 1

پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8 اگست - 2016ء)پولیس تھانہ احمد یار کو کھادر نہر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے رول ہیلتھ سنٹر محمد نگر پنچا دی۔ پولیس نے تفتش شروع کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 16:47:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں