نئے ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال حماد اعجاز نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھا ل لیا۔
تازہ ترین : 1

نئے ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال حماد اعجاز نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھا ل لیا۔

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست۔2016ء)ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال ڈویژن حماد اعجاز نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ جبکہ ان کے پیش رو ریجنل الیکشن آفیسر ساہیوال رانا محمد عارف کو چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد آفس تبدیل کر دیا گیا تھااور حماد اعجاز کو سرگودھا سے ساہیوال تبدیل کر دیا گیا تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 16:46:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں