خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا
تازہ ترین : 1
خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

سول ہسپتال میں دھماکے کی جگہ سے دو ٹانگیں بھی ملی ہیں۔بم ڈسپوزل اسکواڈ

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع بی ڈی ایس نے بتایا کہ سول ہسپتال میں دھماکے کی جگہ سے دو ٹانگیں بھی ملی ہیں۔جبکہ دھماکہ خیزمواد میں اسٹیل کے بیرنگ استعمال کیے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 16:25:04

اپنی رائے کا اظہار کریں