سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے نام جاری کردیے گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 16:14

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے نام جاری کردیے گئے ہیں،دھماکے میں جاں بحق اور زخمی افراد کی عمریں24سے 40 سال کے درمیان میں ہیں،جاں بحق اور زخمی افراد کی معلومات کیلئے سول ہسپتال میں ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جاں بحق افراد میں عبدالغنی ایڈووکیٹ،اسماعیل ایڈووکیٹ،نورالدین ایڈووکیٹ،ناصر جمال ایڈدوکیٹ،عطاءاللہ ایڈووکیٹ،اصغر پانیزئی ایڈووکیٹ،غوث الدین ایڈووکیٹ،ارباب گل زین عسکر خان،رحم بی بی،تیمورشاہ،نصیر احمد،بشیر،باز محمد،عباس محمد،شہزاد،اشرف،نوراللہ کاکڑ،رحمت خروٹی،داؤد کاسی،ناصر کاکڑ،حبیب اللہ ایڈووکیٹ،وزیر ایڈووکیٹ،فاروق ایڈووکیٹ،ناصر خان ایڈووکیٹ،سلیم بٹ ایڈووکیٹ،اشرف ایڈووکیٹ،غلام حیدر ایڈووکیٹ،منظر صدیق ایڈووکیٹ ،محمد ایوب ایڈووکیٹ، ناظر ایڈووکیٹ و دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :