کراچی:سکھن نالے میں تین افراد ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے
تازہ ترین : 1

کراچی:سکھن نالے میں تین افراد ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):کراچی کے سکھن نالے میں تین افراد ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سکھن نالے میں ڈوبنے سے تین افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں۔ایدھی کے غوطہ خوروں نے تینوں ڈوبنے والے افراد کی لاشیں‌ نکال لی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 15:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں