منامہ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے زخمی ہونے وا لے مزدوروں کی حالت خطر ے سے باہر
تازہ ترین : 1
منامہ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے زخمی ہونے وا لے مزدوروں کی حالت خطر ..

منامہ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے زخمی ہونے وا لے مزدوروں کی حالت خطر ے سے باہر

منامہ : (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8اگست 2016ء): گزشتہ روز برئی اپارٹمنٹس میں لگنے والی آگ میں زخمی ہونے والے پانچ غیر ملکی مزدوروں کی حالت اب خطر ے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ زخمی ہونے والے افراد میں تما م کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جارہاہے ۔ واضع رہے کہ گزشتہ روز برئی اپارٹمنٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی ۔ برئی کی عمارت میں غیر ملکی شہری رہائش پذیر تھے ۔ سول ڈیفنس کے عملے نے آگ پر بروقت قابو پا لیا تھا ۔ لیکن اس میں کچھ مزدور شدید زخمی ہو گئے تھے۔ اب ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام مزدوروں کی حالت خطرے باہر ہے ۔

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 15:54:24

اپنی رائے کا اظہار کریں