اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، ہڑتال کا اعلان
پیر 8 اگست 2016 15:32
(جاری ہے)
پیر کے روز کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئیصدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ وکلا اس واقعے پر سراپا احتجاج ہیں، صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کوئٹہ بار کے صدر کے قتل اور کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں اورشہدا کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
وکلا، صحافیوں اور عوام کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے۔حکومت وکلا اور سول سوسائٹی کے تحفظ کیلئے ہنگامی اقدامات کرے۔ممبراسلام آباد بار کونسل جاوید سلیم شورش ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ بھارت بلوچستان میں دہشت کردی میں ملوث ہے۔ بھارتی مداخلت کو بے نقاب کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.