ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی

پیر 8 اگست 2016 15:32

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست ۔2016ء) چینی کرنسی یوآن یا رینمنبی کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو ڈالر کے مقابلے میں 209 بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.6615ڈالر ہو گئی ۔ یہ بات چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروباری سسٹم نے بتائی ہے ۔

متعلقہ عنوان :