وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو ..
تازہ ترین : 1
وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج ..

وقاص شاہ قتل کیس:انسداد دہشتگردی عدالت کا ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت کا حکم

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):انسداد دہشتگردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے،جس کے تحت انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت سنا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں ایم کیوایم کے یونٹ‌انچارج آصف علی کو سزائے موت کے ساتھ5لاکھ جرمانے کا حکم بھی سنایاہے۔واضح رہے وقاص شاہ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران قتل کیا گیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 15:31:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں