ریو ڈی جنیرو ،خواتین کے 100میٹر بٹر فلائی فائنل کے نتائج
تازہ ترین : 1

ریو ڈی جنیرو ،خواتین کے 100میٹر بٹر فلائی فائنل کے نتائج

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء)ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز خواتین کے 100میٹر بٹر فلائی فائنل مقابلے کے نتائج حسب ذیل رہے :1۔سارہ سجو سٹروم ( سویڈن )55.48ڈبلیو آر ، :2پینے اولکسیاک (کینیڈا )56.46ڈبلیو آر ، :3۔ڈانا وولمر ( امریکہ )56.63،:4۔چین شنیائی (چین) 56.72،:5لونیگ ( چین )56.76،:6ریکار کومیکی (جاپان )56.86،:7ایما میکسیون (آسٹریلیا )57.05 اور :8۔جینیٹی اوٹیسن (ڈنمارک)57.17ڈبلیو آر ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 15:31:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں