جشن آزاد ی شا یا ن شا یا ن طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،ڈی سی او

پیر 8 اگست 2016 15:24

سیالکوٹ۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست۔2016ء) ڈی سی او رفا قت علی نسوآ نہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجا ب کی خصو صی ہد ا یت پرضلع نارووا ل میں 14اگست کوجشن آزاد ی شا یا ن شا یا ن طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،اس سلسلہ میں آزادی تقر یبا ت کا آغاز کر دیاگیاہے۔

(جاری ہے)

انہو ں نے یہ با ت جشن آز اد ی کی تقر یبا ت کے سلسلہ میں منعقد ہ اجلا س کی صدار ت کر تے ہو ئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں ای ڈی او فنا نس اور ای ڈی او سی ڈی پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جوجشن آ زا دی کی تقر یبا ت کو حتمی شکل دے گی ۔