آرمی چیف کا بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے ملاقات ..
تازہ ترین : 1
آرمی چیف کا بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ..

آرمی چیف کا بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے ملاقات

ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ کیا،جہاں پر آرمی چیف نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ،ججزصاحبان اور وکلاء سے ملاقات بھی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس سے قبل جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ پہنچ کر جائے دھماکے کی جگہ کامعائنہ بھی لیا۔جبکہ انہوں نے سول ہسپتال میں بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کی ہے۔آرمی چیف آج کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2016 - 15:24:38

اپنی رائے کا اظہار کریں